(رائٹر) چین کے مسلم اکثریتی علاقہ میں نئے تعلیمی ضابطے نافذ کئے گئے ہیں جن کے تحت طلبا کی مذہبی سرگرمیوں پر نئی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔
اگر طلباء کو
مذہبی سرگرمی میں حصہ لیتے پایاگیا تو پولیس ان کے والدین کو پکڑے گی۔
قبل ازیں یہاں ایغور نسل کے مسلمان مردوں کی داڑھی اور عورتوں کے اسکارف پہنے پر بھی پابندی لگادی گئی تھی۔